خار ترازو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ترازو کا کانٹا، ترازو کی سوئی یا نوکدار سلاخ جو وزن بتاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ترازو کا کانٹا، ترازو کی سوئی یا نوکدار سلاخ جو وزن بتاتی ہے۔